the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ انہوں نے اپنی ڈھائی برس کی حکمرانی میں ملک کو کمزور کیا ہے اور اب اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں ووٹ کے لئے خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔کانگریس کے سینئر لیڈر سردار منپریت سنگھ بادل نے یہاں پارٹی کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں



کہا کہ مسٹر مودی کانپور میں ہوئے ٹرین حادثے میں دہشت گردوں کا ہاتھ بتا رہے ہیں جبکہ اترپردیش ریلوے کے ڈی جی نے کل کہا کہ یہ تباہی پھیلانے والے عناصر کا کام نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ واضح ہونا چاہئے کہ کانپور ٹرین حادثہ پر مسٹر مودی اور ریلوے انتظامیہ کی جانب کی جا رہی بیان بازی میں صحیح کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.